مندرجات کا رخ کریں

وسچیرنگ قلعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسچیرنگ قلعہ
نورڈرائن ویسٹ فالن، جرمنی
مقام کی تاریخ
موادسینڈ اسٹون اور سرخ ٹائلز

وسچیرنگ قلعہ (انگریزی: Vischering Castle، جرمن=Burg Vischering) نورڈرائن ویسٹ فالن، جرمنی میں پانی سے بھری گہری کھائی کے وسط میں کھڑا پتھر سے تعمیر کردہ خوبصورت یہ قلعہ بشپ گیرارڈ وون ڈیر مارک کے حکم پر 1271ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ سینڈ اسٹون سے بنی دیوارویں اور سرخ ٹائلز والی چھت کے ساتھ ساتھ چاروں اطراف لگائے گئے درخت اس قلعہ کی دلکشی میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس کا فنِ تعمیر محرابی ہے ، جو اس دور میں خاص اہمیت رکھتا تھا۔ قلعہ کی تین منزلہ مرکزی عمارت گھوڑے کی نعل کی شکل کی ہے۔[1]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سلیم انور عباسی، جرمنی کی حیرت انگیز طرزِ تعمیرات (مضمون)، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 16 فروری 2020ء، صفحہ 10